Monday 28 May 2012

H H Sheik Hamdan bin Muhammed bin Rashid al Maktoum


بسم اللہ الرحمان الرحیم



Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

ہز ہائی نس شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم

H H Sheik Hamdan bin Muhammed bin Rashid al Maktoum


ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ آن لائین انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں جہاں ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگر میں جہاں شخصیات مقامات ممالک واقعات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا وہیں مشرق وسطیٰ اور دنیا کے اہم ترین واقعات و حالات کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جا
ے  ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ ا سی سلسلے کی ایک کڑی ہے ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کو اپنے مطالعے میں شامل کرلینے کے بعد یقیناًاپنی قیمتی رائے سے ادارے کو آگاہ کریں گے
 انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماؤں اور اہم ترین افراد کے بارے میں جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا کے بارے میں بھی معلومات کو فراہم کررہا ہے جوریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعدانسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہی ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ میں جہاں متحدہ عرب امارات کی تاریخ کے بارے میں تحقیقات کے بعد معلومات کو فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی وہیں اہم ترین امارت کی تاریخ کے بارئے میں بھی آگاہ کرنے کی کوشش کی جائے گی 
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ میں ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم کے خاندان کے بارے میں بھی ہر طرح کی معلومات کو آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت دبئی کی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین بلاگز میں شمار ہوگا جوخلیج فارس کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کا ذریعہ بھی ہے اہم زبانوں؂ اردو ،عربی اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کیا جائے گا
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہ ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ کے ز ریعے مشرق وسطیٰ کی اس اہم ترین مملکت کی اہم ترین امارت  دبئی کے بارے میں ان معلومات کو دنیا بھر کی تمام زبانوں میں منتقل کرکے پاکستان کے تمام عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کیشیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ میں مندرجہ معاملات کے بارے میں خصوصیات کے ساتھ توجہ دی جائے گی 
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم کے حالات زندگی 
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم کے خاندان کے بارے میں معلومات کی فراہمی 
متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت دبئی کے بارے میں معلومات کی فراہمی
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ کے حوالے سے ادارے کی کوشش ہوگی کہ مشرق وسطیٰ کے اہم ترین حکمرانوں، سیاستدانوں ، رہنماؤں ،تاجروں، قانون دانوںِ ججوں ،وکلا ،صحافیوں، کی جدوجہد کو اور دنیا بھر میں قیام امن کے سلسلے میں ان کے کردار کو بھی دنیا بھر کے عوام کے سامنے لایا جائے اس کے علاوہ 

ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ سے یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن سے کوئی بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے؟
ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ کے بہت سے مقاصدمیں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقائق کوپہنچانا عوام کے شعورمیں اضافے کی کوشش کرنا

 اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں اطلاعات کو فراہم کرنا یہ ب کچھ اور بہت کچھہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد بن المکتوم ریسرچ بلاگ میں شامل ہے آپ اس کام میں ہاتھ بٹائیں جہاں ہم سے غلطی ہو وہاں ہمیں بتائیں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے یہ تو علم حاصل کرنے سچ کوجاننے کا طریقہ کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کہ ساتھ ہوتی ہے جس کے بعد ہی جہاں وسائل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت

 بس ادارے کا مقصد یہ ہی ہے کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جان بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
والسلام 
سید عبید مجتبٰی
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs 
obaidmujtabasyed@gmail.com
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے 
PAKISTAN
0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
UAE 
00971-0566359915
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے


 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے



متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے   
هزہائی نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیانابو ظہبی کے حکمران صدر عرب امارات
كي جدؤجهد اؤر انکے 

    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے



  شیخ محمد بن راشد المکتوم  دبئی کے 

حکمران متحدہ عرب امارات کے  نائب صدر 
اور وزیر اعظم  كي جدؤجهد اؤر

    ترقياتي كارنامؤن  کے بارے میں جاننے کے لیئے 
دیکهیے




ہز ہائی نس




ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمیمتحدہ عرب 

امارات کی اہم ترین امارات شارجہ کے


حکمران رکن سپریم کونسل










ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمی اس وقت تک دنیا کے

 ان چند حکمرانوں کی صف میں شامل ہیں جو نہ صرف صاحب

 کتاب ہیں بلکے ان کی تین درجن سےزائد  تحقیقاتی تاریخی

 کتابیں اس امر کا بین ثبوت ہے کہ ڈاکٹر سلطان بن محمد 

شائد وہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے اس قدر تحقیقاتی 

کتابیں لکھیں  کیونکہ ہمیں تاریخ میں یہ تو ملتا ہے کہ  

عباسی خلیفہ ہارون الرشید  مامون الرشید کی علم 

دوستی  کے بارے میں ملتا ہے یہ بحی ہمیں تاریخ بتاتی ہے 

کہ برصغیر کے حکمرانوں میں سے  مغل بادشاہ بابر نے تزک

 بابری تحریر کی ہے جہانگیر نے تزک جہانگیری لکھی ہے 

اسی طرح ہمیں تیمور کی تزک تیموری کے بارے میں ملتا 

ہے  

كي جدؤجهد اؤر  ان كي علمي خدمات  اؤران 

    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے 

دیکهیے




دنیا کی سب سے بڑی بغیر ڈرائیور کے چلائی جانے والی دبئی میٹرو ٹرین کے بارے مِیں جانیے
امارت دبئی کی لائیبریوں کے بارے میں جانیے
دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کے بارے میں جانیے

 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

پاکستان کے بارے میں جانیے


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے


نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 
کیجیے
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا 
اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے


نوٹ یہ بلاگر ابھی تحقیق اور تعمیر کے مراحل سے گزر رہا ہے